ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / پسماندہ طبقات کے طلباء کی اسکالرشپ درخواست دینے کی تاریخ میں توسیع

پسماندہ طبقات کے طلباء کی اسکالرشپ درخواست دینے کی تاریخ میں توسیع

Sun, 18 Sep 2016 14:24:58    S.O. News Service

کاروار 17/ستمبر(ایس او نیوز)محکمہ فلاح و بہبودیئ اقلیت و پسماندہ طبقات کے افیسربسواراج بڈیگیری نے اطلاع دی ہے کہ بیک ورڈ کلاس طلباء کے لئے مخصوص اسکالرشپ کی آن لائن درخواستیں داخل کرنے کی تاریخ اب بڑھا کر 25ستمبر کردی گئی ہے۔

    اس سلسلے میں مزید معلومات کے لئے ان فون نمبروں 9480818013  / 080-44554444 یا www.backwardclasses.kar.nic.in  پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔
 


Share: